لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
436اگر کوئى شخص بعض مشکلات کى وجہ سے صبح کى اذان تک جنابت کى حالت پر باقى رہے تو کيا اس کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟download-disicon-7
437اگر کوئى شخص بلوغ کي ابتداء ميں کمزوري کى وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کيا اس پر صرف قضاء واجب ہے يا قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
438اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے نااميد ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاء جيسے، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے ...download-disicon-7
439اگر کوئى شخص حقوق شرعيہ، سہم امام (عليہ السلام) اور ان اموال کو کہ جنہيں ان کے شرعى مصارف ميں خرچ کرنے کے لئے کسى مرجع کى اجازت ضرورى ہوتى ہے کسى دينى ادارے پر خرچ کرے يا مسجد، دينى مدرسے يا امام بارگاہ ...download-disicon-7
440اگر کوئى شخص دوسرے کا مال فضولتاً فروخت کر دے اور حاصل شدہ قيمت کو اپنى ضروريات ميں استعمال کر لے پھر ايک طويل مدت کے بعد صاحب مال کو اس کے بدلے ميں مال دينا چاہتا ہے۔ کيا اس پر ويسى رقم دينا واجب ہے جو ...download-disicon-7
441اگر کوئى شخص قدردانى اور شکريہ کے طور پر کسى حکومتى کارندے کو کوئى چيز ہديہ دے تو اس کا حکم کيا ہے؟ اگرچہ متعلقہ کارندہ کسى توقع کے بغير کام انجام ديتا ہو؟download-disicon-7
442اگر کوئى شخص قديم کرنسى کو مروجہ کرنسى کى قيمت کے عوض خريد يا فروخت کرے اور اس بات سے غافل ہو کہ قديم کرنسى کى قيمت جديد کرنسى کى آدهي قيمت ہے اور پھر اس کے خريدار نے مذکورہ قديم کرنسى کو جديد کرنسى کى ...download-disicon-7
443اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
444اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
445اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...download-disicon-7
446اگر کوئى شخص چند مسکينوں کو کھانا کھلانے کے لئے وکيل ہو تو کيا وہ مال کفارہ ميں سے پکانے کى مزدورى اور کام کرنے کى اجرت لے سکتا ہے؟download-disicon-0
447اگر کوئى شخص کسى ادارے يا کمپنى کى طرف سے ضرورى اشياء کى خريدارى کا نمائندہ ہو اور وہ مختلف اداروں سے رفت و آمد اور آشنائى کى وجہ سے شرط رکھے کہ اگر ميں تم سے اشياء خريدتا ہوں تو منافع ميں سے کچھ فيصد ...download-disicon-7
448اگر کوئى شخص کسى جگہ سفر کرے اور اسے يہ معلوم نہ ہو کہ وہاں کتنے دن قيام کرنا ہے، دس روز يا اس سے کم تو اسے کس طرح نماز پڑھنى چاہيے؟download-disicon-7
449اگر کوئى شخص کسى جگہ کئى سال تک ٹهہرنا چاہے ، تو وہ کتنى مدت تک وہاں ٹهہرنے کى بنا رکھے، تاکہ وطن کا حکم صادق ہو ، اور کيا وہاں صرف زندگى کرنے يا کام کرنے يا دونوں کے قصد ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
450اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7